مسئلہ کشمیر کے حل تک نوجوان ہر پلیٹ فارم پر جدوجہد جاری رکھیں گے. کشمیر یوتھ الائنس

کشمیر یوتھ الائنس کے زیر اہتمام سماجی کارکنان، میڈیا نمائندگان اور سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی نشست کا اہتمام کیا گیا. جس میں کشمیر کی حالیہ صورتحال، کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال، گاڑیوں کے نیچے نوجوانوں کو روندھنے اور گھروں مزید پڑھیں