جون میں کئی سیارچوں کو بغیر دوربین دیکھا جاسکے گا

ماہِ جون شوقیہ فلکیات دانوں کےلیے خاص اہمیت رکھتا ہے اور اس ماہ نہ صرف رات کا آسمان کئی سیاروں سے روشن ہوگا بلکہ اس مہینے اہم سیارچے (ایسٹیرائیڈز) بھی کسی دوربین کے بغیر برہنہ آنکھ سے دیکھے جاسکیں گے۔ مزید پڑھیں