سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مزید پڑھیں

فوج کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار، جی ایچ کیو طلب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس بیان کیے ہیں، جنرل اسد درانی کو اپنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور ’’اوپر والوں‘‘ کا معاملہ

جوں جوں عام انتخابات قریب آتے جارہے ہیں، موجودہ اور سابقہ ممبران اسمبلی سائبیرین پرندوں کی طرح محفوظ ٹھکانوں کی طرف بھاگ رہے ہیں، جنم جنم تک ساتھ نبھانے کی قسمیں کھانے والے سامنے جلتی آگ کو دیکھ کر ’’بچاؤ مزید پڑھیں

برآمدات کے فروغ کے لیے ڈالر کی قدر بڑھانے کے سوا چارہ نہ تھا. مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ برآمدات کو فروغ دینے کیلیے ڈالر کی قدر بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ قومی بجٹ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ ٹیکس چوروں کے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے ریسلنگ ایونٹ میں نازیبا مناظر دکھانے پر معافی مانگ لی

سعودی حکومت نے جدہ میں منعقدہ ریسلنگ ایونٹ کی لائیو کوریج کے دوران خواتین ریسلرز کے نامناسب مناظر دکھائے جانے پر عوام سے معذرت کرلی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جمعے کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریسلنگ کے عالمی مزید پڑھیں